کیسے مختلف گناہوں کا جبران ہو سکتا ہے

خرید بک لینک
 

رسول خدا ص نے فرمایا: «تَسْتَغْفِرُ لِمَنِ اغْتَبْتَهُ کَمَا ذَکَرْتَه» استغفار کرو اس کے لئے جس کی تم نے غیبت کی ہے اسی طرح ۔

روز قیامت کچھ لوگ خسارے میں ہوں گے اس دنیا میں بھت ہی لوگ خسارے میں ہیں۔کیسے وہ خسارے میں ہوں گے؟

جب ہر ایک کو اپنے اعمال ملے گا تو تب وہ دیکھےگا کہ میرے پاس کوئی نیکی نہیں۔دنیا اور آخرت کے خسارے میں فرق یہ ہے کہ دنیا میں خسارے کی جبران ہو سکتی ہے لیکن آخرت میں نہیں۔

جب قیامت کے دن ہر ایک کے اعمال ان کو دیئے جائیں گے تو کتنا ہی اچھا ہوگا ان کے لئے جن کے اعمال اچھے ہوں گے نماز قران مسجد زیارت عاشورا سب  نیکیاں ان  کے اعمال میں داخل ہوں گی۔تو اسی وقت دیکھے گا ایک بڑی صف لوگوں کی اس کے انتظار میں ہے تو وہ پوچھیں گے یہ کون لوگ ہیں کیوں ٹھرے ہیں تو فرشتے کہیں گے یہ وہ لوگ ہیں جو دنیا میں گرفتار تھے تم لوگوں نے ان کی غیبت کی مال غصب کیا حق الناس کی رعایت نہیں کی تھی یہ لوگ اپنا حق مانگنے آئے ہیں تو کوئی کہے گا تم نے میری غیبت کی تھی یہ نماز اس کے بدلے میں میری ہے یہ روزا حج زکات وغیرہ میرے ہیں دوستو جب دنیا میں ایک میں ایک روپے کی ضرورت پڑتی ہے تو ہم مانگتے ہیں پھر واپس نہیں کرتے اس کا حساب روز قیامت ہمارے اعمال نیک سے ہوگا وہاں پے قرض الحسنہ نہیں ہوگی نہ کمانہ وغیرہ۔

تو کہیں گے  «قِيلَ ارْجِعُوا وَرَاءكُمْ فَالْتَمِسُوا نُورًا»

کوشش کیا کریں اپنی زندگی میں دوسروں کے حقوق کی جبران کریں جہاں جس جگھ بھی ہیں دوسروں کے حقوق کو ادا کریں۔امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں :اگر چھپ کر گناہ کیے ہیں تو چھپ کر ثواب کماؤ چھپ کر نیکیاں کرو فَ«مَنْ عَمِلَ سَیِّئَهً فِی السرِّ لیَعمَل حَسَنَهً فِی السرِّ »  جس نے برے کام چھپ کر کئے ہیں تو نیک اعمال چھپ کر انجام دیں۔آدہی رات کو اٹھ کر نماز شب پڑہو کوئی نہیں دیکھے گااگر سیئہ سر کو حسنہ سر سے جبران کرو آشکار برایوں کو واضح آشکار اعمال نیک سے جبران کرو۔

+ نوشته شده در  پنجشنبه سوم اسفند ۱۳۹۶ساعت 23:10&nbsp توسط زاھد حسین محمدی  | 

کیسے مختلف گناہوں کا جبران ہو سکتا ہے...

ما را در سایت کیسے مختلف گناہوں کا جبران ہو سکتا ہے دنبال می‌کنید

برچسب: نویسنده: بازدید: 167 تاريخ: جمعه 4 اسفند 1396 ساعت: 1:59

صفحه بندی